چوہتر سال کی جدائی کے بعد بھائی کو گلے لگانا کیسا لگتا ہے؟ 🇮🇳🇵🇰 یہ کوئی محمد حبیب اور محمد صدیق کے دل سے پوچھے جو ہندوستان کے بٹوارے کے وقت جدا ہوئے اور پھر کئی دہائیوں تک ایک دوسرے سے نہ مل سکے۔ اب ان کی ملاقات کیسے ہوئی۔ اس ویڈیو میں دیکھیے۔ رپورٹ: محمد زبیر، رویندر سنگھ رابن فلمنگ: وقاص انور ایڈیٹنگ: فرقان الٰہی #Partition#Pakistan#India